کھولتے ہوئے پانی میں اور پھر جہنم کی آگ میں جلائے جائیں گے.*
* مجاہد اور مقاتل کا قول ہے کہ ان کے ذریعے سے جہنم کی آگ بھڑکائی جائے گی، یعنی یہ لوگ اس کا ایندھن بنے ہوں گے۔
— الترجمة الأردية
فِي ٱلۡحَمِيمِ ثُمَّ فِي ٱلنَّارِ يُسۡجَرُونَ

کھولتے ہوئے پانی میں اور پھر جہنم کی آگ میں جلائے جائیں گے

— محمد جوناگڑھی - Urdu translation