اور تم بھی انتظار کرو ہم بھی منتظر ہیں.*— الترجمة الأردية
* یعنی عنقریب تمہیں پتہ چل جائے گا کہ حسن انجام کس کے حصے میں آتا ہے اور یہ بھی معلوم ہو جائے گا کہ ظالم لوگ کامیاب نہیں ہونگے۔ چنانچہ یہ وعدہ جلد ہی پورا ہوا اور اللہ تعالٰی نے مسلمانوں کو غلبہ عطا فرمایا اور پورہ جزیرہ عرب اسلام کے زیر نگین آ گیا۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَٱنتَظِرُوٓاْ إِنَّا مُنتَظِرُونَاور تم بھی انتظار کرو ہم بھی منتظر ہیں