گویا کہ وه ان گھروں میں کبھی بسے ہی نہ تھے، آگاه رہو مدین کے لئے بھی ویسی ہی دوری *ہو جیسی دوری ﺛمود کو ہوئی.— الترجمة الأردية
* یعنی لعنت، پھٹکار، اللہ کی رحمت سے محرومی اور دوری۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationكَأَن لَّمۡ يَغۡنَوۡاْ فِيهَآۗ أَلَا بُعۡدٗا لِّمَدۡيَنَ كَمَا بَعِدَتۡ ثَمُودُگویا کہ وه ان گھروں میں کبھی بسے ہی نہ تھے، آگاه رہو مدین کے لئے بھی ویسی ہی دوری ہو جیسی دوری ﺛمود کو ہوئی