ان سب کو اس نے گھیر رکھا ہے اور سب کو پوری طرح گن بھی رکھا ہے.*— الترجمة الأردية
* یعنی آدم سے لے کر صبح قیامت تک جتنے بھی انسان، جن ہیں، سب کو اس نے گن رکھا ہے، سب اس کے قابو اور گرفت میں ہیں، کوئی اس سے مخفی ہے اور نہ مخفی رہ سکتا ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationلَّقَدۡ أَحۡصَىٰهُمۡ وَعَدَّهُمۡ عَدّٗاان سب کو اس نے گھیر رکھا ہے اور سب کو پوری طرح گن بھی رکھا ہے