مگر میرے بلانے سے یہ لوگ اور زیاده بھاگنے لگے.*— الترجمة الأردية
* یعنی میری پکار سے یہ ایمان سے اور زیادہ دور ہوگئے ہیں۔ جب کوئی قوم گمراہی کے آخری کنارے پر پہنچ جائے تو پھر اس کا یہی حال ہوتا ہے، اسے جتنا اللہ کی طرف بلاؤ، وہ اتنا ہی دور بھاگتی ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationفَلَمۡ يَزِدۡهُمۡ دُعَآءِيٓ إِلَّا فِرَارٗامگر میرے بلانے سے یہ لوگ اور زیاده بھاگنے لگے