اور بیشک میں نےان سے علانیہ بھی کہا اور چپکے چپکے بھی.*— الترجمة الأردية
* یعنی مختلف انداز اور طریقوں سے انہیں دعوت دی۔ بعض کہتے ہیں، کہ اجتماعات اور مجلسوں میں بھی انہیں دعوت دی اور گھروں میں فرساً فرداً بھی تیرا پیغام پہنچایا۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationثُمَّ إِنِّيٓ أَعۡلَنتُ لَهُمۡ وَأَسۡرَرۡتُ لَهُمۡ إِسۡرَارٗااور بیشک میں نےان سے علانیہ بھی کہا اور چپکے چپکے بھی