اس میں ہر صاحب دل کے لئے عبرت ہے اور اس کے لئے جو دل* سے متوجہ ہو کر کان لگائے** اور وه حاضر ہو.***— الترجمة الأردية
* یعنی دل بیدار، جو غور وفکر کرکے حقائق کا ادراک کرلے۔
**- یعنی توجہ سے وہ وحی الٰہی سنے جس میں گزشتہ امتوں کے واقعات بیان کیے گئے ہیں۔
***- یعنی قلب اور دماغ کے لحاظ سے حاضر ہو۔ اس لئے کہ جو بات کو ہی نہ سمجھے، وہ موجود ہوتے ہوئے بھی ایسے ہے جیسے نہیں ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationإِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَذِكۡرَىٰ لِمَن كَانَ لَهُۥ قَلۡبٌ أَوۡ أَلۡقَى ٱلسَّمۡعَ وَهُوَ شَهِيدٞاس میں ہر صاحب دل کے لئے عبرت ہے اور اس کے لئے جو دل سے متوجہ ہو کر کان لگائے اور وه حاضر ہو