ہم ہی جلاتے ہیں اور ہم ہی مارتے ہیں* اور ہماری ہی طرف لوٹ پھر کر آنا ہے.**— الترجمة الأردية
* یعنی دنیا میں موت سےہمکنار کرنا اور آخرت میں زندہ کر دینا، یہ ہمارا ہی کام ہے، اس میں کوئی ہمارا شریک نہیں ہے۔
**- وہاں ہم ہر شخص کو اس کے عملوں کے مطابق جزا دیں گے۔ٍ
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationإِنَّا نَحۡنُ نُحۡيِۦ وَنُمِيتُ وَإِلَيۡنَا ٱلۡمَصِيرُہم ہی جلاتے ہیں اور ہم ہی مارتے ہیں اور ہماری ہی طرف لوٹ پھر کر آنا ہے