پوچھتے ہیں کہ وه وعده ہے کب؟ سچے ہو تو بتا دو.*
* یہ بطور استہزا کے پوچھتے ہیں، کیوں کہ اس کا وقوع ان کے نزدیک مستبعد اور ناممکن تھا۔
— الترجمة الأردية
وَيَقُولُونَ مَتَىٰ هَٰذَا ٱلۡوَعۡدُ إِن كُنتُمۡ صَٰدِقِينَ

پوچھتے ہیں کہ وه وعده ہے کب؟ سچے ہو تو بتا دو

— محمد جوناگڑھی - Urdu translation