اور پرندوں کو بھی جمع ہو کر سب کے سب اس کے زیر فرمان رہتے.*— الترجمة الأردية
* یعنی اشراق کے وقت اور آخر دن کو پہاڑ بھی داود (عليه السلام) کے ساتھ مصروف تسبیح ہوتے اور اڑتے جانور بھی زبور کی قراءت سن کر ہوا ہی میں جمع ہو جاتے اور ان کے ساتھ اللہ کی تسبیح کرتے۔ محشورۃ کے معنی مجموعہ ہیں۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَٱلطَّيۡرَ مَحۡشُورَةٗۖ كُلّٞ لَّهُۥٓ أَوَّابٞاور پرندوں کو بھی جمع ہو کر سب کے سب اس کے زیر فرمان رہتے