بلکہ کفار غرور ومخالفت میں پڑے ہوئے ہیں.*— الترجمة الأردية
* یعنی یہ قرآن تو یقیناً شک سے پاک اور ان کے لئے نصیحت ہے جو اس سے عبرت حاصل کریں البتہ ان کافروں کو اس سے فائدہ اس لئے نہیں پہنچ رہا ہے کہ ان کے دماغوں میں استکبار اور غرور ہے اور دلوں میں مخالفت وعناد۔ عزت کے معنی ہوتے ہیں، حق کے مقابلے میں اکڑنا۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationبَلِ ٱلَّذِينَ كَفَرُواْ فِي عِزَّةٖ وَشِقَاقٖبلکہ کفار غرور ومخالفت میں پڑے ہوئے ہیں