ان کے لئے ہمارے پاس بڑا تقرب ہے اور بہت اچھا ٹھکانا ہے.*— الترجمة الأردية
* یعنی دنیوی جاہ ومرتبت عطا کرنے کے باوجود آخرت میں بھی حضرت سلیمان (عليه السلام) کو قرب خاص اور مقام خاص حاصل ہوگا۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَإِنَّ لَهُۥ عِندَنَا لَزُلۡفَىٰ وَحُسۡنَ مَـَٔابٖان کے لئے ہمارے پاس بڑا تقرب ہے اور بہت اچھا ٹھکانا ہے