آپ کہہ دیجئے کہ یہ بہت بڑی خبر ہے.*— الترجمة الأردية
* یعنی میں تمہیں جس عذاب اخروی سے ڈرا رہا اور توحید کی دعوت دے رہا ہوں یہ بڑی خبر ہے، جس سے اعراض وغفلت نہ برتو، بلکہ اس پر توجہ دینے اور سنجیدگی سے غور کرنے کی ضرورت ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationقُلۡ هُوَ نَبَؤٌاْ عَظِيمٌآپ کہہ دیجئے کہ یہ بہت بڑی خبر ہے