یہ تو تمام جہان والوں کے لئے سراسر نصیحت (وعبرت) ہے.*— الترجمة الأردية
* یعنی یہ قرآن، یا وحی یا وہ دعوت، جو میں پیش کر رہا ہوں، دنیا بھر کے انسان اور جنات کے لئے نصیحت ہے۔ بشرطیکہ کوئی اس سے نصیحت حاصل کرنے کا قصد کرے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationإِنۡ هُوَ إِلَّا ذِكۡرٞ لِّلۡعَٰلَمِينَیہ تو تمام جہان والوں کے لئے سراسر نصیحت (وعبرت) ہے