یا کیا ان کے پاس تیرے زبردست فیاض رب کی رحمت کے خزانے ہیں.*— الترجمة الأردية
* کہ یہ جس کو چاہیں دیں اور جس کو چاہیں نہ دیں، انہی خزانوں میں نبوت بھی ہے۔ اور اگر ایسا نہیں ہے، بلکہ رب کے خزانے کا مالک وہی وہاب ہے جو بہت دینے والا ہے، تو پھر انہیں نبوت محمدی سے انکار کیوں ہے؟ جسے اس نواز نے والے رب نے اپنی رحمت خاص سے نوازا ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationأَمۡ عِندَهُمۡ خَزَآئِنُ رَحۡمَةِ رَبِّكَ ٱلۡعَزِيزِ ٱلۡوَهَّابِیا کیا ان کے پاس تیرے زبردست فیاض رب کی رحمت کے خزانے ہیں