اسے نرمی* سے سمجھاؤ کہ شاید وه سمجھ لے یا ڈر جائے.— الترجمة الأردية
* یہ وصف بھی داعیان کے لئے بہت ضروری ہے۔ کیونکہ سختی سے لوگ بدکتے ہیں اور دور بھاگتے ہیں اور نرمی سے قریب آتے ہیں اور متاثر ہوتے ہیں اگر وہ ہدایت قبول کرنے والے ہوتے ہیں۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationفَقُولَا لَهُۥ قَوۡلٗا لَّيِّنٗا لَّعَلَّهُۥ يَتَذَكَّرُ أَوۡ يَخۡشَىٰاسے نرمی سے سمجھاؤ کہ شاید وه سمجھ لے یا ڈر جائے