موسیٰ (علیہ السلام) نے جواب دیا کہ زینت اور جشن کے دن* کا وعده ہے اور یہ کہ لوگ دن چڑھے ہی جمع ہو جائیں.— الترجمة الأردية
* اس سے مراد نو روز یا کوئی اور سالانہ میلے یا جشن کا دن ہے جسے وہ عید کے طور پر مناتے تھے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationقَالَ مَوۡعِدُكُمۡ يَوۡمُ ٱلزِّينَةِ وَأَن يُحۡشَرَ ٱلنَّاسُ ضُحٗىموسیٰ (علیہ السلام) نے جواب دیا کہ زینت اور جشن کے دن کا وعده ہے اور یہ کہ لوگ دن چڑھے ہی جمع ہو جائیں