پھر تو میں یقیناً کھلی گمراہی میں ہوں.*— الترجمة الأردية
* یعنی اگر میں بھی تمہاری طرح، اللہ کو چھوڑ کر ایسے بے اختیار اور بےبس معبودوں کی عبادت شروع کردوں، تو میں بھی کھلی گمراہی میں جا گروں گا۔ یا ضلال، یہاں خسران کےمعنی میں ہے، یعنی یہ تو نہایت واضح خسارے کا سودا ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationإِنِّيٓ إِذٗا لَّفِي ضَلَٰلٖ مُّبِينٍپھر تو میں یقیناً کھلی گمراہی میں ہوں