اپنے کفر کا بدلہ پانے کے لئے آج اس میں داخل ہوجاؤ.*— الترجمة الأردية
* یعنی اب اس بے عقلی کا نتیجہ بھگتو اور اپنے کفر کے سبب سے جہنم کی سختیوں کا مزہ چکھو۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationٱصۡلَوۡهَا ٱلۡيَوۡمَ بِمَا كُنتُمۡ تَكۡفُرُونَاپنے کفر کا بدلہ پانے کے لئے آج اس میں داخل ہوجاؤ