پھر ان کے بعد ہم نے دنیا میں بجائے ان کے تم کو جانشین کیا* تاکہ ہم دیکھ لیں کہ تم کس طرح کام کرتے ہو۔
* خلائف، خلیفہ کی جمع ہے۔ اس کے معنی ہیں، گزشتہ امتوں کا جانشین۔ یا ایک دوسرے کا جانشین۔
— الترجمة الأردية
ثُمَّ جَعَلۡنَٰكُمۡ خَلَـٰٓئِفَ فِي ٱلۡأَرۡضِ مِنۢ بَعۡدِهِمۡ لِنَنظُرَ كَيۡفَ تَعۡمَلُونَ

پھر ان کے بعد ہم نے دنیا میں بجائے ان کے تم کو جانشین کیا تاکہ ہم دیکھ لیں کہ تم کس طرح کام کرتے ہو

— محمد جوناگڑھی - Urdu translation