کیا پھر جب وه آہی پڑے گا اس پر ایمان لاؤ گے۔ ہاں اب مانا*! حاﻻنکہ تم اس کی جلدی مچایا کرتے تھے.— الترجمة الأردية
* لیکن عذاب آنے کے بعد ماننے کا کیا فائدہ؟
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationأَثُمَّ إِذَا مَا وَقَعَ ءَامَنتُم بِهِۦٓۚ ءَآلۡـَٰٔنَ وَقَدۡ كُنتُم بِهِۦ تَسۡتَعۡجِلُونَکیا پھر جب وه آہی پڑے گا اس پر ایمان لاؤ گے۔ ہاں اب مانا! حاﻻنکہ تم اس کی جلدی مچایا کرتے تھے