انہوں نے کہا اچھا چور کی کیا سزا ہے اگر تم جھوٹے ہو؟*
* یعنی اگر تمہارے سامان میں وہ شاہی پیالہ مل گیا تو پھر اس کی کیا سزا ہوگی۔
— الترجمة الأردية
قَالُواْ فَمَا جَزَـٰٓؤُهُۥٓ إِن كُنتُمۡ كَٰذِبِينَ

انہوں نے کہا اچھا چور کی کیا سزا ہے اگر تم جھوٹے ہو؟

— محمد جوناگڑھی - Urdu translation