یہ اس سبب سے ہے کہ یہ ایمان ﻻکر پھر کافر ہوگئے* پس ان کے دلوں پر مہر کر دی گئی۔ اب یہ نہیں سمجھتے.
____________________
* اس سے معلوم ہوا کہ منافقین بھی صریح کافر ہیں۔
____________________
* اس سے معلوم ہوا کہ منافقین بھی صریح کافر ہیں۔
الترجمة الأردية
ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمۡ ءَامَنُواْ ثُمَّ كَفَرُواْ فَطُبِعَ عَلَىٰ قُلُوبِهِمۡ فَهُمۡ لَا يَفۡقَهُونَ
یہ اس سبب سے ہے کہ یہ ایمان ﻻکر پھر کافر ہوگئے پس ان کے دلوں پر مہر کر دی گئی۔ اب یہ نہیں سمجھتے
محمد جوناگڑھی - Urdu translation