اللہ تعالیٰ اسے لکھنا* اور حکمت اور توراة اورانجیل سکھائے گا۔— الترجمة الأردية
* كِتَابٌ سے مراد کتابت (لکھنا) ہے۔ جیسا کہ ترجمہ میں اختیار کیا گیا ہے یا انجیل وتورات کے علاوہ کوئی اور کتاب ہے جس کا علم اللہ تعالیٰ نے انہیں دیا (قرطبی) یاتورات وانجیل، الْكِتَابُ اورالْحِكْمَةُکی تفسیر ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَيُعَلِّمُهُ ٱلۡكِتَٰبَ وَٱلۡحِكۡمَةَ وَٱلتَّوۡرَىٰةَ وَٱلۡإِنجِيلَاللہ تعالیٰ اسے لکھنا اور حکمت اور توراة اورانجیل سکھائے گا