جو چاہے اس سے نصیحت لے.*— الترجمة الأردية
* یعنی جو اس میں رغبت کرے، وہ اس سے نصیحت حاصل کرے، اسے یاد کرے اور اس کے موجبات پر عمل کرے۔ اور جو اس اعراض سے کرے اور بے رخی برتے، جیسے اشراف قریش نے کیا، تو ان کی فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationفَمَن شَآءَ ذَكَرَهُۥجو چاہے اس سے نصیحت لے