(یہ تو) پر عظمت صحیفوں میں (ہے).*— الترجمة الأردية
* یعنی لوح محفوظ میں، کیوں کہ وہیں سے یہ قرآن اترتا ہے۔ یا مطلب ہے کہ یہ صحیفے اللہ کے ہاں بڑےمحترم ہیں کیوں کہ وہ علم وحکمت سے پر ہیں۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationفِي صُحُفٖ مُّكَرَّمَةٖ(یہ تو) پر عظمت صحیفوں میں (ہے)