اللہ کی مار انسان پر کیسا ناشکرا ہے.*— الترجمة الأردية
* اس سے وہ انسان مراد ہے جو بغیر کسی سند اور دلیل کے قیامت کی تکذیب کرتا ہے۔ قُتِلَ بمعنی لُعِنَ اور مَا أَكْفَرَهُ ! فعل تعجب ہے، کس قدر ناشکرا ہے۔ آگے اس انسان کفور کو غور وفکر کی دعوت دی جا رہی ہے کہ شاید وہ اپنے کفر سے باز آجائے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationقُتِلَ ٱلۡإِنسَٰنُ مَآ أَكۡفَرَهُۥاللہ کی مار انسان پر کیسا ناشکرا ہے