پھر اس کے لئے راستہ آسان کیا.*— الترجمة الأردية
* یعنی خیر اور شر کے راستے اس کے لئے واضح کر دیئے۔ بعض کہتے ہیں اس سے مراد ماں کے پیٹ سے نکلنے کا راستہ ہے۔ لیکن پہلا مفہوم زیادہ صحیح ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationثُمَّ ٱلسَّبِيلَ يَسَّرَهُۥپھر اس کے لئے راستہ آسان کیا