یقیناً فیصلے کا دن ان سب کا طے شده وقت ہے.*— الترجمة الأردية
* یہی وہ اصل مقصد ہے جس کے لیے انسانوں کو پیدا کیا گیا اور آسمان وزمین کی تخلیق کی گئی ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationإِنَّ يَوۡمَ ٱلۡفَصۡلِ مِيقَٰتُهُمۡ أَجۡمَعِينَیقیناً فیصلے کا دن ان سب کا طے شده وقت ہے