اپنی فتنہ پردازی کا مزه چکھو*، یہی ہے جس کی تم جلدی مچا رہے تھے.— الترجمة الأردية
* فِتْنَةٌ، بمعنی عذاب یا آگ میں جلنا۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationذُوقُواْ فِتۡنَتَكُمۡ هَٰذَا ٱلَّذِي كُنتُم بِهِۦ تَسۡتَعۡجِلُونَاپنی فتنہ پردازی کا مزه چکھو، یہی ہے جس کی تم جلدی مچا رہے تھے