اور ان کے مال میں مانگنے والوں کا اور سوال سے بچنے والوں کا حق تھا.*— الترجمة الأردية
* محروم سے مراد، وہ ضرورت مند ہے جو سوال سے اجتناب کرتا ہے۔ چنانچہ مستحق ہونے کے باوجود لوگ اسے نہیں دیتے۔ یا وہ شخص ہے جس کا سب کچھ، آفت ارضی وسماوی میں، تباہ ہو جائے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَفِيٓ أَمۡوَٰلِهِمۡ حَقّٞ لِّلسَّآئِلِ وَٱلۡمَحۡرُومِاور ان کے مال میں مانگنے والوں کا اور سوال سے بچنے والوں کا حق تھا