اور تمہاری روزی اور جو تم سے وعده کیا جاتا ہے سب آسمان میں ہے.*— الترجمة الأردية
* یعنی بارش بھی آسمان سے ہوتی ہے جس سے تمہارا رزق پیدا ہوتا ہے اور جنت دوزخ ثواب وعتاب بھی آسمانوں میں ہے جن کا وعدہ کیا جاتا ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَفِي ٱلسَّمَآءِ رِزۡقُكُمۡ وَمَا تُوعَدُونَاور تمہاری روزی اور جو تم سے وعده کیا جاتا ہے سب آسمان میں ہے