آسمان وزمین کے پروردگار کی قسم! کہ یہ* بالکل برحق ہے ایسا ہی جیسے کہ تم باتیں کرتے ہو.— الترجمة الأردية
* إِنَّهُ میں ضمیر کا مرجع (یہ) وہ امور وآیات ہیں جو مذکور ہوئیں۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationفَوَرَبِّ ٱلسَّمَآءِ وَٱلۡأَرۡضِ إِنَّهُۥ لَحَقّٞ مِّثۡلَ مَآ أَنَّكُمۡ تَنطِقُونَآسمان وزمین کے پروردگار کی قسم! کہ یہ بالکل برحق ہے ایسا ہی جیسے کہ تم باتیں کرتے ہو