(نہیں) بلکہ یہ سب کے سب سرکش ہیں*۔ تو آپ ان سے منھ پھیر لیں آپ پر کوئی ملامت نہیں.— الترجمة الأردية
* یعنی ایک دوسرے کو وصیت تو نہیں کی بلکہ ہر قوم ہی اپنی اپنی جگہ سرکش ہے، اس لیے ان سب کے دل بھی متشابہ ہیں اور ان کے طور اطوار بھی ملتے جلتے۔ اس لیے متاخرین نے بھی وہی کچھ کہا اور کیا جو متقدمین نے کہا اور کیا۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationفَتَوَلَّ عَنۡهُمۡ فَمَآ أَنتَ بِمَلُومٖ(نہیں) بلکہ یہ سب کے سب سرکش ہیں۔ تو آپ ان سے منھ پھیر لیں آپ پر کوئی ملامت نہیں