قسم ہے راہوں والے آسمان کی.*— الترجمة الأردية
* دوسرا ترجمہ، حسن وجمال اور زینت ورونق والا کیا گیا ہے، چاند، سورج، کواکب وسیارات، روشن ستارے، اس کی بلندی اور وسعت، یہ سب چیزیں آسمان کی رونق وزینت اور خوب صورتی کا باعث ہیں۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَٱلسَّمَآءِ ذَاتِ ٱلۡحُبُكِقسم ہے راہوں والے آسمان کی