ہانپتے ہوئے دوڑنے والے گھوڑوں کی قسم!*— الترجمة الأردية
* عَادِيَاتٌ، عَادِيَةٌ کی جمع ہے۔ یہ عَدُوٌّ سے ہے جیسے غَزْوٌ ہے۔ غَازِيَاتٌ کی طرح اس کے واو کو بھی یا سے بدل دیاگیا ہے۔ تیز رو گھوڑے۔ ضَبْحٌ کے معنی بعض کے نزدیک ہانپنا اور بعض کے نزدیک ہنہنانا ہے۔ مراد وہ گھوڑے ہیں جو ہانپتے یا ہنہناتے ہوئےجہاد میں تیزی سے دشمن کی طرف دوڑتے ہیں
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationعادیات
وَٱلۡعَٰدِيَٰتِ ضَبۡحٗاہانپتے ہوئے دوڑنے والے گھوڑوں کی قسم!