اور اللہ کے حکم سے اس کی طرف بلانے واﻻ اور روشن چراغ.*— الترجمة الأردية
* جس طرح چراغ سے اندھیرے دور ہوجاتے ہیں، اسی طرح آپ (صلى الله عليه وسلم) کے ذریعے سے کفروشرک کی تاریکیاں دور ہوئیں۔ علاوہ ازیں اس چراغ سے کسب ضیا کرکے جو کمال وسعادت حاصل کرنا چاہے، کرسکتا ہے۔ اس لئے کہ یہ چراغ قیامت تک روشن ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَدَاعِيًا إِلَى ٱللَّهِ بِإِذۡنِهِۦ وَسِرَاجٗا مُّنِيرٗااور اللہ کے حکم سے اس کی طرف بلانے واﻻ اور روشن چراغ