اپنے بہت ہی بلند اللہ کے نام کی پاکیزگی بیان کر.*— الترجمة الأردية
* یعنی ایسی چیزوں سے اللہ کی پاکیزگی جو اس کے لائق نہیں ہے۔ حدیث میں آتا ہے کہ نبی (صلى الله عليه وسلم) اس کے جواب میں پڑھا کرتے تھے، سُبْحَانَ رَبِّيَ الأَعْلَى (مسند أحمد، 1/ 232 ۔ أبو داود، كتاب الصلاة، باب الدعاء في الصلاة، وقال الألباني صحيح ) ۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationاعلى
سَبِّحِ ٱسۡمَ رَبِّكَ ٱلۡأَعۡلَىاپنے بہت ہی بلند اللہ کے نام کی پاکیزگی بیان کر