یا پرہیز گاری کا حکم دیتا ہو.*— الترجمة الأردية
* یعنی اخلاص، توحید اور عمل صالح کی تعلیم، جس سے جہنم کی آگ سے انسان بچ سکتا ہے۔ تو کیا یہ چیزیں ( نماز پڑھنا اور تقویٰ کی تعلیم دینا ) ایسی ہیں کہ ان کی مخالفت کی جائے اور اس پر اس کو دھمکیاں دیں جائیں؟
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationأَوۡ أَمَرَ بِٱلتَّقۡوَىٰٓیا پرہیز گاری کا حکم دیتا ہو