کیا اس نے نہیں جانا کہ اللہ تعالیٰ اسے خوب دیکھ رہا ہے.*— الترجمة الأردية
* مطلب یہ ہے کہ یہ شخص جو مذکورہ حرکتیں کر رہا ہے کیا نہیں جانتا کہ اللہ تعالیٰ سب کچھ دیکھ رہا ہے، وہ اس کی اس کو جزا دے گا۔ یعنی یہ «أَلَمْ تَعْلَمْ» مذکورہ شرطوں «إِنْ كَانَ عَلَى الْهُدَى، أَوْ أَمَرَ بِالتَّقْوَى إِنْ كَذَّبَ وَتَوَلَّى» کی جزا ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationأَلَمۡ يَعۡلَم بِأَنَّ ٱللَّهَ يَرَىٰکیا اس نے نہیں جانا کہ اللہ تعالیٰ اسے خوب دیکھ رہا ہے