اور یہ ایک کتاب ہے جس کو ہم نے بھیجا بڑی خیر وبرکت والی*، سو اس کا اتباع کرو اور ڈرو تاکہ تم پر رحمت ہو۔— الترجمة الأردية
* اس سے مراد قرآن مجید ہے جس میں دین و دنیا کی برکتیں اور بھلائیاں ہیں۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَهَٰذَا كِتَٰبٌ أَنزَلۡنَٰهُ مُبَارَكٞ فَٱتَّبِعُوهُ وَٱتَّقُواْ لَعَلَّكُمۡ تُرۡحَمُونَاور یہ ایک کتاب ہے جس کو ہم نے بھیجا بڑی خیر وبرکت والی، سو اس کا اتباع کرو اور ڈرو تاکہ تم پر رحمت ہو