اور (قسم ہے) انسانی باپ اور اوﻻد کی.*— الترجمة الأردية
* بعض نے اس سے مراد حضرت آدم (عليه السلام) اور ان کی اولاد لی ہے، اور بعض کے نزدیک یہ عام ہے، ہر باپ اور اس کی اولاد اس میں شامل ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَوَالِدٖ وَمَا وَلَدَاور (قسم ہے) انسانی باپ اور اوﻻد کی