یقیناً تیرے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے.*— الترجمة الأردية
* یعنی جب وہ اپنے ان دشمنوں کی گرفت پر آئے جو اس کے رسولوں کی تکذیب کرتے اور ان کے حکموں کی مخالفت کرتے ہیں۔ تو پھر اس کی گرفت سے انہیں کوئی نہیں بچا سکتا۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationإِنَّ بَطۡشَ رَبِّكَ لَشَدِيدٌیقیناً تیرے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے