وہی پہلی مرتبہ پیدا کرتا ہے اور وہی دوباره پیدا کرے گا.*— الترجمة الأردية
* یعنی وہی اپنی قوت اور قدرت کاملہ سے پہلی مرتبہ پیدا کرتا ہے اور پھر قیامت والے دن دوبارہ انہیں اسی طرح پیدا فرمائے گا جس طرح اس نے پہلی مرتبہ پیدا کیا تھا۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationإِنَّهُۥ هُوَ يُبۡدِئُ وَيُعِيدُوہی پہلی مرتبہ پیدا کرتا ہے اور وہی دوباره پیدا کرے گا