اور تیرا رب (خود) آجائے گا اور فرشتے صفیں باندھ کر (آ جائیں گے).*— الترجمة الأردية
* کہا جاتا ہے کہ جب فرشتے، قیامت والے دن آسمان سے نیچے اتریں گے تو ہر آسمان کے فرشتوں کی الگ صف ہو گی، اس طرح سات صفیں ہوں گی جو زمین کو گھیر لیں گی ۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَجَآءَ رَبُّكَ وَٱلۡمَلَكُ صَفّٗا صَفّٗااور تیرا رب (خود) آجائے گا اور فرشتے صفیں باندھ کر (آ جائیں گے)