اور اندھیری رات کی تاریکی کے شر سے جب اس کا اندھیرا پھیل جائے.*— الترجمة الأردية
* رات کے اندھیرے میں ہی خطرناک درندے اپنی کچھاروں سے اور موذی جانور اپنے بلوں سے اور اسی طرح جرائم پیشہ افراد اپنے مذموم ارادوںکو عملی جامہ پہنانے کے لئے نکلتے ہیں۔ ان الفاظ کے ذریعے سے ان تمام سے پناہ طلب کی گئی ہے۔ غَاسِقٍ، رات، وَقَبَ داخل ہو جائے، چھا جائے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَاور اندھیری رات کی تاریکی کے شر سے جب اس کا اندھیرا پھیل جائے