جو انہیں مٹی اور پتھر کی کنکریاں مار رہے تھے.*— الترجمة الأردية
* سِجِّيلٍ مٹی کو اگ میں پکا کر اس سے بنائےہوئےکنکر۔ ان چھوٹے چھوٹے پتھروں یا کنکروں نے توپ کے گولوں اور بندوق کی گولیوں سے زیادہ مہلک کام کیا۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationتَرۡمِيهِم بِحِجَارَةٖ مِّن سِجِّيلٖجو انہیں مٹی اور پتھر کی کنکریاں مار رہے تھے