اور ان پر پرندوں کے جھنڈ کے جھنڈ بھیج دیئے.*
* ابابیل، پرندے کا نام نہیں ہے، بلکہ اس کے معنی ہیں غول در غول۔
— الترجمة الأردية
وَأَرۡسَلَ عَلَيۡهِمۡ طَيۡرًا أَبَابِيلَ

اور ان پر پرندوں کے جھنڈ کے جھنڈ بھیج دیئے

— محمد جوناگڑھی - Urdu translation