اور پہاڑوں کی طرف کہ کس طرح گاڑ دیئے گئے ہیں.*— الترجمة الأردية
* یعنی کس طرح انہیں زمین پر میخوں کی طرح گاڑ دیا گیا ہے تاکہ زمین حرکت نہ کرے۔ نیز ان میں جو معدنیات اور دیگر منافع ہیں، وہ اس کے علاوہ ہیں۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَإِلَى ٱلۡجِبَالِ كَيۡفَ نُصِبَتۡاور پہاڑوں کی طرف کہ کس طرح گاڑ دیئے گئے ہیں