اور زمین کی طرف کہ کس طرح بچھائی گئی ہے.*— الترجمة الأردية
* یعنی کس طرح اسے ہموار کرکے انسان کے رہنے کے قابل بنایا ہے، وہ اس پر چلتا پھرتا، کاروبار کرتا اور فلک بوس عمارتیں تعمیر کرتا ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَإِلَى ٱلۡأَرۡضِ كَيۡفَ سُطِحَتۡاور زمین کی طرف کہ کس طرح بچھائی گئی ہے